تاریخ شائع کریں2019 22 October گھنٹہ 16:20
خبر کا کوڈ : 440693

آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے افغانستان میں دھماکے کی مذمت

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی کی مذمت میں خط تحریر کیا ہے
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے افغانستان میں بم دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کی مذمت میں خط تحریر کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے افغانستان میں دھماکے کی مذمت
آیت کی محسن اراکی کی جانب سے افغانستان میں دھماکے کی مذمت
تقریب خبر رساں کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی کی جانب سے افغانستان میں بم دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان کی مذمت میں خط تحریر کیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
انّا للہ و انّ الیہ راجعُون
افغانستان کے صوبے ننگرھا میں جمعہ کے دن مسجد د میں ہشت گردوں نے مسلمانوں کے دہشت گردی کا نشانہ بنایا۔ اگرچہ کے مسلمان ممالک جن میں عراق ، لبنان اور سوریہ میں دہشت گردوں کو شکست ہوئی لیکن پھر بھی دشمن اسلام اپنی مذموم کوشش جاری رکھی ہوئی ہے۔
اس اسلام دشمن حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے خانوادوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ پروردگار کی بارگاہ میں دعا گو ہیں خداوند ان کے درجات میں بلندی عطا فرمائے۔
https://taghribnews.com/vdcf1xdjmw6djva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ