تاریخ شائع کریں2019 21 October گھنٹہ 19:11
خبر کا کوڈ : 440601

آیت اللہ محسن اراکی نے اربعین پر راہ پیمائی میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا

مجمع جہانی تقریب مذاہت اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا
اس سال اربعین حسینی کا احیاء کرنے والے زائرین نے اپنا وظیفہ بہترین طریقےسے انجام دیا ہے اور رسول اللہ ﷺ سے اپنی محبت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے
آیت اللہ محسن اراکی نے اربعین پر راہ پیمائی میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا
آیت اللہ محسن اراکی نے اربعین پر راہ پیمائی میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہت اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے اربعین حسینی پرراہ پیمائی کرنے والے زائرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک خط تحریر کیا جس کا متن درج ذیل ہے۔
اس سال اربعین حسینی کا احیاء کرنے والے زائرین نے اپنا وظیفہ بہترین طریقےسے انجام دیا ہے اور رسول اللہ ﷺ سے اپنی محبت کا عملی ثبوت فراہم کیا ہے۔
پانچ مختلف براعظم سے اربعین حسینی میں تشریف لانے والے زائرین نے امام حسین ؑ سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا اور کربلا معلی میں حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کو ان کے مظلوم لال کی شہادت پر پرسہ دیا ہے۔
آپ زائرین امام حسین علیہ السلام نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے امام کے چہلم پر کربلا کا رُخ کی اور ظالم کو اس سے ظلم بیزاری کا اظہار کیا۔ کس طرح حضرت زینب سلام اللہ علیھا نے اپنی اسارت کے پر فرمایا " اللہ کی قسم ہماری یاد لوگوں کے دلوں سے نہیں نکالی جاسکے گی اور ہماری جدوجہد باقی رہے گی"۔
مجمع جہانی تقریب مذاب اسلامی اس موقع پر آپ زائرین محترم کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ آپ نے اس عظیم راہ پیمائی میں شرکت کرکے مظلوم کی حمایت اور ظالم سے بیزاری کا اعلان کیا اور آُ پکی یہ بیزاری وقت کے ظالم کے خلاف بڑی جدوجہد ہے۔ہم اس موقع پر عراقی حکومت کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے شبانے روز زائرین اب عبداللہ الحیسنؑ کی خدمت کی
https://taghribnews.com/vdce778ezjh8epi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ