تاریخ شائع کریں2019 21 October گھنٹہ 14:17
خبر کا کوڈ : 440569

ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود مظاہروں میں شدّت

ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاجی مارچ جاری ہے
ہانگ کانگ کے علاقے ویسٹ کولون میں ماسک پہنے مظاہرین موجود ہیں، جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں سے بچنے کیلئے مظاہرین نے ہاتھوں میں چھتریاں بھی تھام رکھی ہیں۔
ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود مظاہروں میں شدّت
ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاجی مارچ جاری ہے۔
ہانگ کانگ کے علاقے ویسٹ کولون میں ماسک پہنے مظاہرین موجود ہیں، جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں سے بچنے کیلئے مظاہرین نے ہاتھوں میں چھتریاں بھی تھام رکھی ہیں۔
پولیس اسٹیشن کے قریب جمع ہونے پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی، مارچ کے شرکاء کو منتشر کرنے کے لیے واٹرکینن کا بھی استعمال کیا گیا۔
واضح رہے کہ ہانگ کانگ پولیس احتجاجی مارچ کو غیر قانونی قرار دے چُکی ہے، ہانگ کانگ میں 20 ہفتوں سے حکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdch-vnkw23nkmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ