تاریخ شائع کریں2019 20 October گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 440490

بھارتی فوج کی ایل او سی پر جارحیت کے جواب میں بھارتی فوج ہلاک

کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں
بھارتی فوج کی ایل او سی پر جارحیت کے جواب میں بھارتی فوج ہلاک
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔
پاکستانی ذرائع نے بھی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں اس کا ایک فوجی اور چھے عام شہری مارے گئے ہیں۔پاکستانی فوج کے ترجمان نے جوابی فائرنگ میں نو ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کا دعوی کیا ہے۔ادھر اسپوتنک نیوز کے مطابق ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں اس کے دو فوجی اور ایک عام شہری مارا گیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور لائن آف کنٹرول پر فائرنگ میں پہل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔  ہندوستان اور پاکستان نے دوہزار تین میں فائربندی کے معاہدے پر دستخط کئے تھے تاہم اس کے بعد بھی دونوں ممالک نے با رہا اس کی خلاف ورزی کی ہے۔ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑا متنازعہ مسئلہ ہے اور دونوں ہی ملک کشمیر پر اپنی ملکیت کا دعوی کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaownyw49nyy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ