تاریخ شائع کریں2019 19 October گھنٹہ 20:04
خبر کا کوڈ : 440428

ترک صدر نے معاہدہ پورا نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی ہے دی

گر کردوں نے سرحد سے ملحق سیف زون کو 4 دنوں کے دوران خالی نہ کیا تو ان کے خلاف فوجی آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
ترکی کے صدر طیب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر کردوں نے سرحد سے ملحق سیف زون کو 4 دنوں کے دوران خالی نہ کیا تو ان کے خلاف فوجی آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
ترک صدر نے معاہدہ پورا نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی ہے دی
ترکی کے صدر طیب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر کردوں نے سرحد سے ملحق سیف زون کو 4 دنوں کے دوران خالی نہ کیا تو ان کے خلاف فوجی آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر طیب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اگر کردوں نے  سرحد سے ملحق سیف زون کو 4 دنوں کے دوران خالی نہ کیا تو ان کے خلاف فوجی آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق ایک انٹریو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ کرد فورسز کو سرحدی علاقہ فوری طور پر خالی کردینا چاہیے اور اگر انہوں نے ایسا نہیں کیا تو کرد فورسز کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
ترک صدر کا کہنا تھا کہ معاہدے کی خلاف ورزی نہ ہوئی اور وعدے پر عمل کیا گیا تو " سیف زون " کا مسئلہ آسانی سے حل ہوجائے گا اور اگر معاہدے کے مطابق کردوں نے سرحدی علاقہ خالی نہیں کیا تو 120 گھنٹے مکمل ہوتے ہی آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
اس سے قبل امریکہ اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت ترکی نے کردوں کو سرحدی علاقہ خالی کرنے کے لیے پانچ دن (120 گھنٹے) کی مہلت دی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcb5gbawrhbaap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ