تاریخ شائع کریں2019 19 October گھنٹہ 19:57
خبر کا کوڈ : 440426

پاکستان کے صوبے خیبرپختون خواہ میں فائرنگ سے 5 ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان میں مکان کی ملکیت کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مردان میں مکان کی ملکیت کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مردان کے نواحی علاقے گوجر گڑھی میں مکان کی ملکیت کے تنازع پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ملزمان نے اپنے مخالفین کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور ماں، اس کے 3 بیٹوں اور ایک کمسن بچی کوقتل کر دیا۔ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد باآسانی فرار ہو گئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcj8yexmuqexxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ