تاریخ شائع کریں۲۷ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۹:۴۸
خبر کا کوڈ : 440423

پاکستان کے صدر عارف علوی جاپان کا 5 روزہ دورہ کریں گے

پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے
طلاعات کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، پاکستانی صدرجاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے
پاکستان کے صدر عارف علوی جاپان کا 5 روزہ دورہ کریں گے
پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان  روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، پاکستانی صدرجاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔ صدر عارف علوی کادورہ جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوفروغ ملے گا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس