تاریخ شائع کریں2019 19 October گھنٹہ 19:43
خبر کا کوڈ : 440421

بریگزیٹ مخالفین کا پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر لندن میں مظاہرہ

یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مخالفین نے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا ہے

بریگزیٹ کے مخالف ہزاروں افراد نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر یورپی یونین سے  برطانیہ کی علیحدگی کی مخالفت کا اعلان کیا - مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلی کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر برطانوی وزیراعظم جانسن کے خلاف نعرے درج تھے - مظاہرین کا کہنا تھا کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے نہیں نکلنا چاہئے اور اس کے لئے دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے - برطانوی پارلیمنٹ آج وزیراعظم جانسن کے نئے سمجھوتے کے بارے میں ووٹنگ کرنے والی  ہے اس سے پہلے یورپی کمیشن کے چیئرمین یانکر اور برطانوی وزیراعظم جانسن نے کہا تھا کابریگزیٹ کے بارے میں دونوں فریقوں کے درمیان سمجھوتہ ہوگیا ہے -
https://taghribnews.com/vdcew78ezjh8eei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ