QR codeQR code

بریگزیٹ مخالفین کا پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر لندن میں مظاہرہ

یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مخالفین نے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا ہے

19 Oct 2019 گھنٹہ 19:43

یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مخالفین نے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا ہے


یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے مخالفین نے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا ہے
بریگزیٹ کے مخالف ہزاروں افراد نے لندن کی سڑکوں پر نکل کر یورپی یونین سے  برطانیہ کی علیحدگی کی مخالفت کا اعلان کیا - مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلی کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر برطانوی وزیراعظم جانسن کے خلاف نعرے درج تھے - مظاہرین کا کہنا تھا کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے نہیں نکلنا چاہئے اور اس کے لئے دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے - برطانوی پارلیمنٹ آج وزیراعظم جانسن کے نئے سمجھوتے کے بارے میں ووٹنگ کرنے والی  ہے اس سے پہلے یورپی کمیشن کے چیئرمین یانکر اور برطانوی وزیراعظم جانسن نے کہا تھا کابریگزیٹ کے بارے میں دونوں فریقوں کے درمیان سمجھوتہ ہوگیا ہے -


خبر کا کوڈ: 440421

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440421/بریگزیٹ-مخالفین-کا-پارلیمنٹ-کے-ہنگامی-اجلاس-موقع-پر-لندن-میں-مظاہرہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com