تاریخ شائع کریں2019 19 October گھنٹہ 13:09
خبر کا کوڈ : 440399

رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینیؒ میں چہلم امام حسینؑ کی مجلس میں شرکت کی

تھران میں حسینی امام خمینیؒ میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے سلسلے میں مجلس منعقد ہوئی
، تھران میں حسینی امام خمینیؒ میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے سلسلے میں مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینیؒ میں چہلم امام حسینؑ کی مجلس میں شرکت کی
رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینیؒ میں چہلم امام حسینؑ کی مجلس میں شرکت کی
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ، تھران میں حسینی امام خمینیؒ میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے سلسلے میں مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شرکت کی۔
مجلس امام حسین علیہ السلام میں فوج کے اعلی عھدیداران سمیت  چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ دیگر حکومتی ارکان بھی شریک تھے۔ یس موقع پر عام عوام کی بھی بڑی تعداد میں شرکت کی جس میں یونیورسٹی کے طالب علم اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل تھے
 
https://taghribnews.com/vdci3ua53t1a5p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ