تاریخ شائع کریں2019 18 October گھنٹہ 22:45
خبر کا کوڈ : 440377

بیروت میں وزارت عظمی کے دفتر اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مظاہرے

لبنان کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جمعے کو دوسرے دن بھی جاری رہا ہے

لبنان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعے کو بھی لوگوں نے اقتصادی اور معاشی حالات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیروت میں وزارت عظمی کے دفتر اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مظاہرے کئے اور حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف نعرے لگائے - کچھ مظاہرین نے بیروت میں وزیراعظم سعد حریری کی رہائشگاہ کے  باہر بھی اجتماع  کیا - لبنان میں بینک اور اسکول بند کردینے کا اعلان کردیا گیا ہے - جمعرات کو بھی دارالحکومت بیروت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف لوگوں نے مظاہرے کئے تھے
https://taghribnews.com/vdcef78efjh8exi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ