تاریخ شائع کریں2019 18 October گھنٹہ 14:17
خبر کا کوڈ : 440339

بحرین کی جیل میں شیعہ قیدیوں کی بھوک ہڑتال

بحرین کی الجو جیل کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ گذشتہ آٹھ روز سے جاری ہے اور صورت حال تشویش ناک ہوگئی ہے

بحرین کے ٹیلی ویژن چینل اللو لو نے خبر دی ہے کہ الجو جیل کے سیاسی قیدیوں کی افسوسناک صورت حال کے بارے میں خبریں منظرعام پر آنے کے بعد جیل انتظامیہ نے کہا ہے کہ بیمار قیدیوں کا علاج اسی وقت ہوگا جب قیدی بھوک ہڑتال ختم کردیں گے۔ بحرین کی الجو جیل کے قیدی سید احمد العبار، حسین المرزوق ، موسی عبداللہ اور حسین علی مہدی ان قیدیوں میں شامل ہیں جو حبس بےجا اور غیرمنصفانہ عدالتی کارروائیوں کے خلاف بھوک ہڑتال پر ہیں۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ حسین علی مہدی کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں اور فعال کارکنوں نے بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی جسمانی حالت تشویشناک بتائی ہے تاہم الجو جیل کے حکام نے بیمار قیدیوں کے علاج کی درخواست مسترد کردی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc1xq0o2bq018.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ