تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 23:02
خبر کا کوڈ : 440315

اربعین حسینی ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان اتحاد کا نمونہ ہے

شھد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی جناب حجت الاسلام و المسلمین" احمد مروی "نے کہا
عراق اور ایرانی عوام کے درمیان اربعین کے موقع پر ایک خاص تعلق دیکھنے کو ملتا ہے اور دونوں ملتوں کے درمیان محبت کا یہ رشتہ اہلیبیت علیھم السلام کی محبت کا نتیجہ ہے
اربعین حسینی ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان اتحاد کا نمونہ ہے
اربعین حسینی ایرانی اور عراقی وقم میں اتحاد کا نمونہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشھد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی جناب حجت الاسلام و المسلمین" احمد مروی "نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا       " زائرین امام حسین علیہ السلام کی عراقی عوام کی جانب سے کی جانے والی مھمان نوازی پر عراقی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور عراقی عوام کی یہ خدمت بغیر کسی فرق و تصب کے انجام دیتے ہیں۔
احمد مروی نے مزید کہا کہ عراق اور ایرانی عوام کے درمیان اربعین کے موقع پر ایک خاص تعلق دیکھنے کو ملتا ہے اور دونوں ملتوں کے درمیان محبت کا یہ رشتہ اہلیبیت علیھم السلام کی محبت کا نتیجہ ہے۔ یہ اہلیبیت علیھم السلام کی محبت ہی ہے جو قوموں کو ملا رہی ہیں
https://taghribnews.com/vdcgqz9tnak9tw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ