تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 22:43
خبر کا کوڈ : 440313

اسپیکر لاریجانی آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کیلیے ہسپتال پہچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی
اسپیکر لاریجانی آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کیلیے ہسپتال پہچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی کی عیادت کی۔ لاریجانی نے اس موقع پر آیت اللہ مکارم شیرازی کا  معالجہ کرنے والے  ڈاکٹروں کے ساتھ  ان کے علاج کے سلسلے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔ اسپیکر علی لاریجانی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی جلد از جلد صحت و سلامتی اور شفا کے سلسلے میں دعا کی۔
https://taghribnews.com/vdcez78exjh8exi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ