تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 22:32
خبر کا کوڈ : 440309

پاکستان اور مصر کے درمیان تجارتی و اقتصادی منصوبوں میں دلچسپی کا اظھار

پاکستان کے شعبہ توانائی ، انفراسٹرکچر ، حلال کھانا اور سیاحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے
پاکستان میں مصر کے سفیر احمد فدیل یعقوب نے کہا ہے کہ مصر پاکستان کے شعبہ توانائی ، انفراسٹرکچر ، حلال کھانا اور سیاحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے
پاکستان اور مصر کے درمیان تجارتی و اقتصادی منصوبوں میں دلچسپی کا اظھار
پاکستان میں مصر کے سفیر احمد فدیل یعقوب نے کہا ہے کہ مصر پاکستان کے شعبہ توانائی ، انفراسٹرکچر ، حلال کھانا اور سیاحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں مصر کے سفیر احمد فدیل یعقوب نے کہا ہے کہ مصر پاکستان کے شعبہ توانائی ، انفراسٹرکچر ، حلال کھانا اور سیاحت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے ۔
اطلاعات کے مطابق راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کرتے ہوئے مصر کے سفیرنے کہا کہ دونوں ممالک میں باہمی تجارت کا حجم بہتری کی جانب گامزن ہے جو کہ گزشتہ سال 200 ملین ڈالر کی نسبت اس سال 260 ملین ڈالرہے ۔ان کا کہناتھاک ہ دونوں ممالک کے درمیان شاندار تعلقات ہیں جبکہ مزید وفود اور معلومات کے تبادلے کی ضرورت ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcjyyexhuqextz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ