تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 22:28
خبر کا کوڈ : 440308

پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرو ل کا دورہ کیا

پاکستانی فوج کے سربراہجنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے
پاکستانی فوج کے سربراہجنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے
پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرو ل کا دورہ کیا
پاکستانی فوج کے سربراہجنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہجنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرو ل کا دورہ کیا، دورہ کے دوران آرمی چیف کوایل اوسی کی صورت حال اور بھارت کی  جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پربریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ کشمیر کے لوگ بہادری سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں، ہم کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ہرقیمت پرکشمیریوں کےلیےاپنامثبت کرداراداکرتےرہیں گے۔
https://taghribnews.com/vdciuua5vt1a5p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ