تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 22:20
خبر کا کوڈ : 440305

ترک صدر اردوغان نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کا امکان

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل کا دورہ مکمل کرکے ترکی روانہ ہوں گے
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزير خآرجہ اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے
ترک صدر اردوغان نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کا امکان
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزير خآرجہ اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ اسرائیل کا دورہ مکمل کرکے ترکی روانہ ہوں گے جہاں وہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے شام پر ترکی کی فوجی لشکر کشی کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ بعض ذرائع کے مطابق ترک صدر اردوغان نے امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے امکان کو رد کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfxxdjtw6djma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ