تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 16:50
خبر کا کوڈ : 440294

شام کے مسئلے پر صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست بات کروں گا

ترک صدررجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے پر وہ صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست ڈیل کریں گے
صدررجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے پر وہ صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست ڈیل کریں گے۔ ترک صدر اردوغان نے امریکی نائب صدر اور وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات سے انکار کرتے ہوئے کہا
شام کے مسئلے پر صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست بات کروں گا
ترک صدررجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے پر وہ صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست ڈیل کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدررجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے پر وہ صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست ڈیل کریں گے۔ ترک صدر اردوغان نے امریکی نائب صدر اور وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ شام کے مسئلے پرمائیک پینس اورمائیک پمپئوسےنہیں ملوں گا، امریکی وفد سے بات نہیں کروں گا، امریکی وفد میں شامل افراد ترک ہم منصبوں سے بات کریں گے۔صدر اردوغان نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ یہاں آئیں گے تو میں بات کروں گا، شام کے مسئلے پر صرف صدر ٹرمپ سے براہ راست ڈیل کریں گے جب کہ ترکی کردوں کو دہشت گرد سمجھتا ہے، کرد فورسز کے ترک سرحد کا قریبی علاقہ خالی کرنےتک جنگ بندی ممکن نہیں۔
https://taghribnews.com/vdccoxq002bq0i8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ