تاریخ شائع کریں2019 16 October گھنٹہ 19:37
خبر کا کوڈ : 440248

عراقی حکومت داعش کو میں دوبارہ سراٹھانے کی اجازت نہیں دے گی

عراق کے صدر برہم صالح نے داعش دہشت گردوں کو عراق میں منتقل کرنے کی مخالفت کی ہے
عراقی صدر کے مشیر شیروان الوائلی کا کہنا ہے کہ عراقی صدر برہم صالح نے حال ہی میں امریکی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا
عراقی حکومت داعش کو  میں دوبارہ سراٹھانے کی اجازت نہیں دے گی
عراق کے صدر برہم صالح نے داعش دہشت گردوں کو عراق میں منتقل کرنے کی مخالفت کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صدر برہم صالح نے داعش دہشت گردوں کو عراق میں منتقل کرنے کی مخالفت کی ہے۔ عراقی صدر کے مشیر شیروان الوائلی کا کہنا ہے کہ عراقی صدر برہم صالح نے حال ہی میں امریکی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شامی کردوں کی قید میں 13 ہزار داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی واضح طور پر مخالفت کی ہے۔ برہم صالح نے کہا کہ کسی بھی صورت داعش دہشت گردوں کو عراقی سرزمین پر دوبارہ سراٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی داعش دہشت گردوں کو دوسرے ممالک سے عراق منتقل کیا جائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcbagbawrhba5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ