تاریخ شائع کریں2019 16 October گھنٹہ 19:26
خبر کا کوڈ : 440246

سعودی جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری کی ہے۔
سعودی جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف تازہ ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور صوبہ حجہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میںم تعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjxyexmuqex8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ