QR codeQR code

کشمیر میں بھارتی فوج آپریشن کے دوران 3 شہری جاں بحق

کشمیر کے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ ) میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

16 Oct 2019 گھنٹہ 19:24

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد  (اننت ناگ ) میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران  3 علیحدگی پسندوں  کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے پازل پورہ میں آپریشن کیا۔ اس دوران بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کو 73 روز ہوگئے ہیں۔

خبر کا کوڈ: 440245

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440245/کشمیر-میں-بھارتی-فوج-آپریشن-کے-دوران-3-شہری-جاں-بحق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com