تاریخ شائع کریں2019 16 October گھنٹہ 16:25
خبر کا کوڈ : 440239

ترک صدر طیب اردوغان روس کا دورہ کریں گے

ترکی کے صدر اردوغان نے روسی صدر پوتین کی طرف سے ماسکو کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔
روسی صدر اور ترک صدر نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماؤں نے شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی
ترک صدر طیب اردوغان روس کا دورہ کریں گے
ترکی کے صدر اردوغان نے روسی صدر پوتین کی طرف سے ماسکو کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر اردوغان نے روسی صدر پوتین کی طرف سے ماسکو کے دورے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ روسی صدر اور ترک صدر نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور دونوں رہنماؤں نے شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی۔ پوتین اور اردوغان نے ترک فوج اور شامی فوج کے درمیان ممکنہ جھڑپ سے پرہیز پر بھی تاکید کی۔ واضح رہے کہ ترکی نے گذشتہ دو ہفتوں سے شام پر فوجی لشکر کشی کی جس کے نتیجے میں اب تک ہزاروں کرد آوارہ وطن ہوگئے ہیں۔ امریکہ نے بھی کردوں کی پشت میں خنجر گھونپتے ہوئےاپنے فوجویں کو کرد علاقوں سے باہر نکال لیا اور ترکی کو کردوں پر حملہ کرنے کا موقعہ فراہم کردیا۔ کردوں پر ترکی کے حملے کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbfgba9rhba5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ