تاریخ شائع کریں۲۳ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۶:۱۸
خبر کا کوڈ : 440130

ترکی شام کے خلاف جارحیت ترک کرے ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا

چین نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
چین نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے
ترکی شام کے خلاف جارحیت ترک کرے ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا
چین نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ شام پر مسلط کردہ جنگ متوقف کرکے صحیح راستے پر آجائے، ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ شام کے شمال میں کردوں علاقوں پر فوجی لشکر کشی کرکے ہزاروں کرد شہریوں کو آوارہ وطن کردیا ہے جبکہ 500 سے زائد کرد ملیشیا کو ہلاک کرنے کا بھی دعوی کیا ہے۔ ترکی کے حملے میں 70 ہزار کرد بچے بھی متاثر ہوئے ہیں۔ امریکہ اور یورپی ممالک نے ترکی کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے جبکہ امریکہ نے ترکی کے تین وزراء کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس