QR codeQR code

33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں پیش آنے والے مسائل اور ان کے حل کو زیر بحث لایا گیا

15 Oct 2019 گھنٹہ 15:58

33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد کیا گیا جس کی سربراہی "خانم شھین کربلائی" نے انجام دی اور مجمع جہانی تقریب مذاہب کی خواتین ممبر نے بھی شرکت کی


33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا
تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق ، 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے متعلق خواتین کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد کیا گیا جس کی سربراہی "خانم شھین کربلائی" نے انجام دی اور مجمع جہانی تقریب مذاہب کی خواتین ممبر نے بھی شرکت کی۔
اس اجلاس میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں پیش آنے والے مسائل اور ان کے حل کو زیر بحث لایا گیا


خبر کا کوڈ: 440127

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440127/33ویں-بین-الاقوامی-وحدت-کانفرنس-سے-متعلق-خواتین-کمیٹی-کا-چھٹا-اجلاس-منعقد-ہوا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com