>> وزیر اعظم عمران خان بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2019 15 October گھنٹہ 15:02
خبر کا کوڈ : 440112

وزیر اعظم عمران خان بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ

پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرخارجہ شام محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج مختصر دورے پر سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے
وزیر اعظم عمران خان بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرخارجہ شام محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج مختصر دورے پر سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے، یمن کی جنگ  اورکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے اتوار کے روزایران کا دورہ کیا تھا اور رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اورصدرمملکت حسن روحانی سے ملاقاتیں کیں۔
https://taghribnews.com/vdcb8gba5rhba8p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ