تاریخ شائع کریں2019 14 October گھنٹہ 16:27
خبر کا کوڈ : 440011

نہج البلاغہ میں مسلمانوں کے درمیان وحدت پر تاکید

،مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے امام علی ؑکے بیانات کو جمع کرکے ایک کتاب تشکیل دی گئی ہے
،مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے امیر المومنین علیہ الاسلام کے کلام مبارک پر مبنی عظیم کتاب " نہج الابلاغہ" میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کی تاکید پر بیان کیے گئے بیانات کو جمع کرکے ایک کتاب تشکیل دی گئی ہے
نہج البلاغہ میں مسلمانوں کے درمیان وحدت پر تاکید
نہج البلاغہ میں مسلمانوں کے درمیان وحدت پر تاکید
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے امیر المومنین علیہ الاسلام کے کلام مبارک پر مبنی عظیم کتاب " نہج الابلاغہ" میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کی تاکید پر بیان کیے گئے بیانات کو جمع کرکے ایک کتاب تشکیل دی گئی ہے ۔جو اس بات کی دلیل ہیں کہ آئمہ علیھم السلام نے ہمیشہ ہی مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ امام معصوم علیہ السلام کی نزدیک تفرقہ مسلمانوں کے درمیان بدترین چیز ہے اور وحدت کو معصومین علیھم الاسلام نے عظیم نعمت قرار دیا ہے۔
امام علی علیہ الاسلام فرماتے ہیں کہ " شیطان کے وسوسوں میں سے ایک، مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی ہے " تفرقہ انگیزی سے دوری کرو، اگر چھوٹا گروہ امت مسلمان سے جدا ہوجائے اور یہ گروہ اگرچہ حق پر ہے ہی کیوں نہ ہو،  شیطان کے حیلوں کا شکار ہوجاتا ہے بلکل ایسی طرح جس ایک بھیڑ اگر اپنے ریوڑھ سے جداہو جائے تو اِسے بیابان کے وحشی جانور اور بھیڑیے کھا جاتے ہیں" ( غررالحکم و دررالکلم ج 2 ص 326)
https://taghribnews.com/vdcjvyexvuqexyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ