QR codeQR code

بھارت کے ہسپتال میں ناقص انتظامات کی وجہ سے گیس سلینڈر پھٹ گیا

پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں مپولییں مصروف ہے

14 Oct 2019 گھنٹہ 14:01

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مئو علاقے میں رسوئی گیس سلینڈر پھٹنے کے بعد دومنزلہ عمارت منہدم ہو گئی جس سے 10 افراد ہلاک اور12 زخمی ہوئےجبکہ ایک درجن سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں مپولییں مصروف ہے۔

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مئو علاقے میں رسوئی گیس سلینڈر پھٹنے کے بعد دومنزلہ عمارت منہدم ہو گئی جس سے 10 افراد ہلاک اور12 زخمی ہوئےجبکہ ایک درجن سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
اطلاع ملنے پر موقع پرپہنچنے والی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا اس وقت گھر میں تقریبا دو درجن افراد موجود تھے۔
مئو میں پیش آئے اس حادثہ پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع کلکٹر اور ایس ایس پی کو موقع پر پہنچنے اور امداد و بچاؤ کا کام تیزکرنے کی ہدایت کی ہے۔

خبر کا کوڈ: 439987

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439987/بھارت-کے-ہسپتال-میں-ناقص-انتظامات-کی-وجہ-سے-گیس-سلینڈر-پھٹ-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com