تاریخ شائع کریں2019 14 October گھنٹہ 13:53
خبر کا کوڈ : 439982

رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظه اللہ تعالی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی ہسپتال میں عیادت کی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظه اللہ تعالی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی ہسپتال میں عیادت کے لیے پہنچ گئے
رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی
رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظه اللہ تعالی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی ہسپتال میں عیادت کے لیے پہنچ گئے۔رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر فرمایا " جناب عالی مکارم شیرازی کی شخصیت خوزہ علمیہ کے لیے ایک بابرکت وجود ہے اور عوام اور خواص دونوں کے ہی لیے آپ کی خدمات انتہائی قدر و منزلت کی حامل ہیں، اللہ تبارک و تعالی آپ کو صحت و تندرستی عنایت فرمائے
https://taghribnews.com/vdcevo8ewjh8xoi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ