تاریخ شائع کریں2019 13 October گھنٹہ 20:15
خبر کا کوڈ : 439927

رہبر انقلاب اسلامی کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں اہم امور تبادلہ خیال

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات آج سہ پہر کو حسینیہ امام خمینی (رہ ) میں انجام پذیر ہوئی اس ملاقات میں صدر حسن روحانی بھی موجود تھے۔
http://www.taghribnews.com/vdcdxn0o5yt0sn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس