QR codeQR code

امریکہ عراق میں دہشتگردوں کو منتقل کررہا ہے

امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں وسیع پیمانے پر قتل عام کا منصوبہ بنایا ہے

13 Oct 2019 گھنٹہ 14:23

اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں نے کم سے کم 80 داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔ داعش دہشت گردوں کو شام کے صوبہ الحسکہ سے عراق منتقل کیا گیا ہے


امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں وسیع پیمانے پر قتل عام کا منصوبہ بنایا ہے۔
سانا  کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج  نے شام سے کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں نے کم سے کم 80 داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔ داعش دہشت گردوں کو شام کے صوبہ الحسکہ سے عراق منتقل کیا گیا ہے۔ عراق میں منتقل کئے جانے والے داعش دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔ اس سے قبل عراق کے اعلی اہلکار نے کہا تھا کہ امریکہ شام سے 50 داعش دہشت گردوں کو آزآد کرکے عراق بھیجنے کی کوشش کررہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 439906

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439906/امریکہ-عراق-میں-دہشتگردوں-کو-منتقل-کررہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com