تاریخ شائع کریں۲۱ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۲۳
خبر کا کوڈ : 439906

امریکہ عراق میں دہشتگردوں کو منتقل کررہا ہے

امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں وسیع پیمانے پر قتل عام کا منصوبہ بنایا ہے
اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں نے کم سے کم 80 داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔ داعش دہشت گردوں کو شام کے صوبہ الحسکہ سے عراق منتقل کیا گیا ہے
امریکہ عراق میں دہشتگردوں کو منتقل کررہا ہے
امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں وسیع پیمانے پر قتل عام کا منصوبہ بنایا ہے۔
سانا  کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج  نے شام سے کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق امریکی فوجیوں نے کم سے کم 80 داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔ داعش دہشت گردوں کو شام کے صوبہ الحسکہ سے عراق منتقل کیا گیا ہے۔ عراق میں منتقل کئے جانے والے داعش دہشت گرد غیر ملکی ہیں۔ اس سے قبل عراق کے اعلی اہلکار نے کہا تھا کہ امریکہ شام سے 50 داعش دہشت گردوں کو آزآد کرکے عراق بھیجنے کی کوشش کررہا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس