QR codeQR code

امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں

12 Oct 2019 گھنٹہ 19:43

امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔


امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی صبح بروکلین کے علاقے ویکس ویلے میں واقع ایک نجی سوشل کلب میں پیش آیا۔ پولیس نے ابھی تک اس سلسلے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 439823

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439823/امریکہ-میں-فائرنگ-کے-نتیجے-کم-7-افراد-ہلاک-زخمی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com