تاریخ شائع کریں۲۰ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۹:۴۳
خبر کا کوڈ : 439823

امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں
امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک و زخمی
امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے شہر نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ ہفتے کی صبح بروکلین کے علاقے ویکس ویلے میں واقع ایک نجی سوشل کلب میں پیش آیا۔ پولیس نے ابھی تک اس سلسلے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس