تاریخ شائع کریں۲۰ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۰۸
خبر کا کوڈ : 439802

ایرانی سرحدوں سے زائرین کی کربلا کی سمت روانگی کا سلسلہ جاری

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں
ایرانی سرحدوں سے زائرین کی کربلا کی سمت روانگی کا سلسلہ جاری
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی سرحدوں سے اب تک 2 ملین زائرین عراق پہنچ گئے ہیں ۔
ایرانی پولیس کے اعلی اہلکار حسین ساجدی نیا کا کہنا ہے کہ ایران کی 4 سرحدوں سے اب تک 2 ملین سے زائد زائرین عراق پہنچ گئے ہیں اور ایرانی سرحدوں سے زائرین کی کربلا کی سمت روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔
بیس صفر چودہ سو اکتالیس ہجری قمری مطابق انیس اکتوبر دوہزارانیس کو نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے۔
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ہرسال عراق اور پوری دنیا سے کروڑوں زائرین کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس