تاریخ شائع کریں2019 12 October گھنٹہ 14:42
خبر کا کوڈ : 439790

آج دنیا ایرانی قوم کی عزت اور وقار کی مثال دیتی ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے کہا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، گذشتہ ہفتے کی اہم خبروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کیا گیا جس میں ذیل خبریں شامل ہیں۔
آج دنیا ایرانی قوم کی عزت اور وقار کی مثال دیتی ہے
آج دنیا ایرانی قوم کی عزت اور وقار کی مثال دیتی ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، گذشتہ ہفتے کی اہم خبروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کیا گیا جس میں ذیل خبریں شامل ہیں۔
 
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے ایک اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی برادری کا شکریہ ادا کیا اور مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا " امام خمینی ؒ کی حکیمانہ مدریت اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنی ای کی تدبیر اور شہیدوں کے خون نے ایانی قوم کو عزت و وقار بخشا ہے۔ جو کہ آج پوری دنیا کے لیے ایک نمونہ کی حیثیت رکھتا ہے لوگ جب عزت و وقار کی مثال دیتے ہیں تو وہ ایرانی قوم کی مثال دیتے ہیں۔
آیت اللہ اراکی نے مزید کہا تمام مسلمان مذاہب اپنی درست شناخت اور مسلمانوں کے درمیان موجود اختلافات کو دور کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں اور  وحدت کانفرنس کا قیام اس مقصد کی لیے انتہائی مفید اور کارآمد عمل ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین فولادی کی تقریب خبرنگار سے کی گئی گفتگفو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا  جس میں حجت الاسلام فولادی نے رہبر معظم کی تقریر کے جملے دھرائے تھے " انشا اللہ انقلاب اسلامی مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کا ذریعہ بنے گا"۔
اربعین حسینی مسلمانوں کے قریب لانے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام کرنے کا بہرتین موقع ہے
https://taghribnews.com/vdcb99bagrhbfzp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ