QR codeQR code

پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے ارتکاب پر برطرف

پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے

11 Oct 2019 گھنٹہ 19:45

پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے


پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ ان کے خلاف الزامات میں اختیارات کا غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا بھی شامل ہے۔


خبر کا کوڈ: 439725

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439725/پاکستانی-فوج-نے-تین-میجرز-کو-ڈسپلن-کی-خلاف-ورزی-کے-ارتکاب-پر-برطرف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com