تاریخ شائع کریں2019 11 October گھنٹہ 19:45
خبر کا کوڈ : 439725

پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے ارتکاب پر برطرف

پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے
پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے ارتکاب پر برطرف
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ ان کے خلاف الزامات میں اختیارات کا غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا بھی شامل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcj8hexiuqetaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ