تاریخ شائع کریں۱۹ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۵۳
خبر کا کوڈ : 439716

بحر احمر میں ایران کی تیل بردار کشتی پر دہشت گردانہ حمل

بحر احمر میں ایران کی تیل بردار کشتی پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کشتی سے تیل سمندر میں بہہ رہا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحر احمر میں ایران کی تیل بردار کشتی پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کشتی سے تیل سمندر میں بہہ رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ سے 60 کلو میٹر دور بحر احمر میں ایرانی کشتی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کشتی میں تیل کے دو مخزنوں سے تیل خارج ہوکر سمندر میں بہہ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں کشتی میں دھماکہ ہوا ہے اور کشتی سے تیل سمندر میں خارج ہورہا ہے۔اسکائي نیوز کے مطابق ایرانی تیل بردار کشتی میں آگ لگ گئی ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس