تاریخ شائع کریں2019 11 October گھنٹہ 14:49
خبر کا کوڈ : 439714

امریکا نے جھوٹی حمایت کے ذریعے شامی کردوں اور حکومت میں تفرقہ ڈالا

شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے
شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔شام کے کردوں کی ڈیموکریٹک یونین، پی وائی ڈی کے ایس کے پولٹ بیورو کے رکن محمود صابری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے
امریکا نے جھوٹی حمایت کے ذریعے شامی کردوں اور حکومت میں تفرقہ ڈالا
شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔
شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔شام کے کردوں کی ڈیموکریٹک یونین، پی وائی ڈی کے ایس کے پولٹ بیورو کے رکن محمود صابری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا نے جھوٹی حمایت کے ذریعے شام کے کردوں اور حکومت میں تفرقہ ڈالا اور پھر کردوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا۔ انھوں نے کہا کہ امریکا نے ترکی کو شمالی شام پر حملے کے لئے گرین سگنل دے کے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ شمالی شام میں ، شامی فوج کی تعیناتی کی ضرورت پر زور دیا ۔
شامی کردوں کی ڈیموکریٹک یونین کے پولٹ بیورو کے رکن محمود صابر نے عالمی برادری سے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔انھوں نے کہا کہ کسی بھی بین الاقوامی قانون اور اصول کے مطابق ترکی کی اس جارحیت کا جواز نہیں پیش کیا جاسکتا ۔انھوں نے کہا کہ عنقرہ حکومت کی اس جارحیت سے اس خطے میں دوبارہ بدامنی اور جنگ کے شعلے بھڑکیں گے۔
https://taghribnews.com/vdchzwnkk23nxqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ