تاریخ شائع کریں۱۸ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۴:۵۲
خبر کا کوڈ : 439670

عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورہ چین مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعہ بیجینگ سے اسلام آباد پہنچے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرتوانائی خسرو بختیار، مشیر خزانہ عبدالرزاق داؤد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ عمران خآن نے اس سفر میں چین کے صدر اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس