تاریخ شائع کریں2019 8 October گھنٹہ 20:21
خبر کا کوڈ : 439533

خبرنگاروں کی مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ سے گفتگو

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے کہا
تمام مسلمان مذاہب اپنی درست شناخت اور مسلمانوں کے درمیان موجود اختلافات کو دور کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں اور  وحدت کانفرنس کا قیام اس مقصد کی لیے انتہائی مفید اور کارآمد عمل ہے"
خبرنگاروں کی مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ سے گفتگو
خبرنگاروں کی مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ سے گفتگو
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے ایک اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا  " تمام مسلمان مذاہب اپنی درست شناخت اور مسلمانوں کے درمیان موجود اختلافات کو دور کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں اور  وحدت کانفرنس کا قیام اس مقصد کی لیے انتہائی مفید اور کارآمد عمل ہے"۔
https://taghribnews.com/vdcgwy9twak9wn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ