QR codeQR code

ایران نے حالیہ 18 مہینوں کے دوران نان آئل مصنوعات بیرون ملک میں برآمد کی

امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باجود ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے

8 Oct 2019 گھنٹہ 20:02

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اقتصاد فرہاد دژپسند نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 18 مہینوں میں ایرانی غیر تیل برآمدات کی شرح 61 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے


امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باجود ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اقتصاد فرہاد دژپسند نے تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 18 مہینوں میں ایرانی غیر تیل برآمدات کی شرح 61 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے حالیہ 18 مہینوں کے دوران نان آئل مصنوعات بیرون ملک میں برآمد کی ہے.
واضح رہے کہ ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب ایران کوامریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 439528

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439528/ایران-نے-حالیہ-18-مہینوں-کے-دوران-نان-آئل-مصنوعات-بیرون-ملک-میں-برآمد-کی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com