تاریخ شائع کریں۱۶ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۰:۰۰
خبر کا کوڈ : 439526

امریکہ شام میں موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےاپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک ایسا غاصب ملک ہے جس کا شام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کی وہاں موجودگی کا کوئی جواز بنتا ہے
امریکہ شام میں موجودگی کا کوئی جواز نہیں ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک ایسا غاصب ملک ہے جس کا شام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کی وہاں موجودگی کا کوئی جواز بنتا ہے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےاپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امریکہ ایک ایسا غاصب ملک ہے جس کا شام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کی وہاں موجودگی کا کوئی جواز بنتا ہے.
محمد جواد ظریف نے مزید کہا کہ شام میں قیام امن کا حصول اور دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں کامیابی صرف شام کی سالمیت اور شامی عوام  کا احترام کرنے سے ممکن ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ آدانا مفاہمت نے ترکی اور شام کیلئے ایک فریم ورک مہیا کردیا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران بھی اس حوالے سے تعاون کیلئے تیار ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس