تاریخ شائع کریں2019 8 October گھنٹہ 17:02
خبر کا کوڈ : 439506

فرانس میں دہشتگردی کے بڑھتے خدشات

فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے پیمانے پر دہشتگردی کا خطرہ برقرار ہے
کرسٹوف کاسٹانر نے پیر کو پیرس میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ حملے پر ردعمل میں کہا کہ اس طرح کے حملوں میں ملوث افراد کی نشاندہی ہونا چاہئے
فرانس میں دہشتگردی کے بڑھتے خدشات
فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے پیمانے پر دہشتگردی کا خطرہ برقرار ہے
اسپوٹنیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کرسٹوف کاسٹانر نے پیر کو پیرس میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حالیہ دہشتگردانہ حملے پر ردعمل میں کہا کہ اس طرح کے حملوں میں ملوث افراد کی نشاندہی ہونا چاہئے۔ پیرس میں انسداد دہشتگردی کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ پیرس میں پولیس اسٹیشن پر حالیہ حملے کو منصوبہ بند دہشتگردانہ ماہیت کا حملہ قرار دیا ہے۔پیرس میں تین اکتوبر کو ایک پولیس اسٹیشن پر ایک پولیس اہلکار نے اپنے چار ساتھیوں کو چاقوؤں سے وار کر کے قتل کردیا تھا اور خود بھی ایک پولیس اہلکار کے ہاتھوں مار اتھا۔
https://taghribnews.com/vdcgzy9t3ak9wn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ