تاریخ شائع کریں2019 7 October گھنٹہ 18:02
خبر کا کوڈ : 439398

انتخابات میں ٹرمپ کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا

روس کے صدر پوتن نے امریکی انتخابات میں ماسکو کی مداخلت کے بارے میں واشنگٹن کے حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہےقو3
روس کے صدر پوتن نے امریکی انتخابات میں ماسکو کی مداخلت کے بارے میں واشنگٹن کے حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہے
انتخابات میں ٹرمپ کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا
روس کے صدر پوتن نے امریکی انتخابات میں ماسکو کی مداخلت کے بارے میں واشنگٹن کے حکام کے الزامات کو مسترد کردیا ہے
روسی صدر ولادیمیرپوتن نے این بی سی سے گفتگو میں کہا کہ دوہزار سولہ کے امریکا کے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا تھا - روسی صدر نے کہا کہ دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات کے تفتیشی افسر رابرٹ مولر کی تحقیقات سے بھی ثابت ہوگیا کہ ٹرمپ سے میرا کوئی لینادینا نہیں تھا لیکن ان دعوؤں کی وجہ سے روس کے خلاف پابندیاں عائد کی گئیں ۔ رابرٹ مولر نے کچھ عرصے قبل دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات کے بارے میں اپنی تحقیقات مکمل کرلیں اور روس کے ساتھ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم کے رابطون کی رپورٹ امریکی وزیرقانون ویلیم بار کے حوالے کردی - رابرٹ مولر کی رپورٹ میں دوہزارسولہ کے امریکی صدارتی انتخابات میں روس کی ہر طرح کی مداخلت کی تردید کی گئی ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس نے دوہزار سولہ کے انتخابات انٹرنیٹ ایجنسیوں اور ہیکروں کے حملوں کے ذریعے دوہزار سولہ کے امریکی صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی تھی لیکن ماسکو نے ہمیشہ اس طرح کے الزامات کی تردید کی ہے -
https://taghribnews.com/vdcf11djcw6dmma.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ