تاریخ شائع کریں2019 7 October گھنٹہ 17:32
خبر کا کوڈ : 439391

عراق میں حالیہ فتنوں میں امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ ہے

چیف جسٹس آیت اللہ ابراھیم رئیسی نے اربعین کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
صہیونی طوقتوں کے آلہ کار امریکہ اور سعودی عرب نے پوری کوشش کی کہ عین اربعین کے موقع پر عراق میں فتنہ اور فساد پیدا کیا کریں
عراق میں حالیہ فتنوں میں امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ ہے
عراق میں حالیہ فتنوں میں امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے چیف جسٹس آیت اللہ ابراھیم رئیسی نے اربعین کے حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " عراق میں پیدا ہونے والی حالیہ صورتحال اور فتنہ انگیزی کے پیچھے امریکہ اور سعودی عرب کا ہاتھ تھا"۔
آیت اللہ رئیسی نے مزید کہا کہ اس وقت اربعین امام حسین ؑ  دنیا میں ایک تحریک کی شکل اختیار کرچکا ہے اور دنیا میں شعبے اور مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد اربیعن حسینی کی جانب مائل ہورہے ہیں۔
یہی وجہ ہے صہیونی طوقتوں کے آلہ کار امریکہ اور سعودی عرب نے پوری کوشش کی کہ عین اربعین کے موقع پر عراق میں فتنہ اور فساد پیدا کیا کریں تاکہ دنیا بھر سے آنے والے زائرین اس عظیم راہپیمائی میں شریک نہ ہوسکیں۔
https://taghribnews.com/vdci33a5zt1app2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ