تاریخ شائع کریں2019 5 October گھنٹہ 17:28
خبر کا کوڈ : 439199

کشمیر میں کھدائی کے دوران2ہزار 700 اجتماعی قبروں کا انکشاف

کشمیر میں کھدائی کے دوران2ہزار 700اجتماعی قبروں کا انکشاف ہواہے
این جی او کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق  کشمیر میں شمال میں 55دیہات میں کھدائی کے دوران2ہزار 700اجتماعی قبروں کا انکشاف ہواہے
کشمیر میں کھدائی کے دوران2ہزار 700 اجتماعی قبروں کا انکشاف
کشمیر میں کھدائی کے دوران2ہزار 700اجتماعی قبروں کا انکشاف ہواہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انٹر نیشنل ہیومن رائٹس کورٹ اور کشمیر میں عدالتِ انصاف(آئی پی ٹی کے)  نامی این جی او کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ کے مطابق  کشمیر میں شمال میں 55دیہات میں کھدائی کے دوران2ہزار 700اجتماعی قبروں کا انکشاف ہواہے۔ ادھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت مذاکرات کریں۔
ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق گوٹریس نے کہا کہ کشمیر میں کرفیو کو 60 روز گزر گئے ہیں اور وادی میں اسی لاکھ لوگ قید ہیں، جبکہ کشمیر پر اقوام متحدہ کا موقف تبدیل نہیں ہوا۔
https://taghribnews.com/vdceoo8eojh8xzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ