تاریخ شائع کریں2019 3 October گھنٹہ 21:11
خبر کا کوڈ : 439071

سردار قاسم سلیمانی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے لیے مالک اشتر کی سی حیثیت رکھتے ہیں

اکستان کے مشہور عالم دین اور سیاسی تنظیم امت واححدہ پاکستان کے سربراہ " حجت الاسلام امین شہیدی" نے کہا
جس طرح امیر المومنین علیہ الاسلام کے زمانے میں جس طرح دشمن امام علی ؑ مالک اشتر سے خوفزدہ تھے اور مالک اشتر سے نفرت تھے کیوں کہ مالک اشتر مولا امیر المومنین ؑ کے محافظ اور سچے جانثار تھے
سردار قاسم سلیمانی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے لیے مالک اشتر کی سی حیثیت رکھتے ہیں
سردار قاسم سلیمانی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے لیے مالک اشتر کی سی حیثیت رکھتے ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان کے مشہور عالم دین اور سیاسی تنظیم امت واححدہ پاکستان کے سربراہ " حجت الاسلام امین شہیدی" نے تقریب کے خبر نگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " اے قاسم سلیمانی اللہ آپ کو سلامت رکھیں اور آپ کے وجود کو مسلمانوں اور اسلام کے حفاظت کے لیے باقی رکھے۔ قاسم سلیمانی آپ آج کے مشکل ترین وقت میں مسلمانوں بالخصوص نوجوانوں کے درمیان امید کی کرن ایجاد کی ہے ۔ اللہ نے آپ کے ذریعہ مسلمان نوجوانوں کے دلوں سے دشمن کا خوف دور کردیا ہے۔
امین شہیدی نے مزید کہا جس طرح امیر المومنین علیہ الاسلام کے زمانے میں جس طرح دشمن امام علی ؑ مالک اشتر سے خوفزدہ تھے اور مالک اشتر سے نفرت تھے کیوں کہ مالک اشتر مولا امیر المومنین ؑ کے محافظ اور سچے جانثار تھے۔
قاسم سلیمانی آج ایسی طرح رہبر معظم انقلاب اسلامی کے محافظ اور جانثار ہیں تو ظاہر ہے دشمن اسلام کو آپ کا وجود پسند نہیں۔ لیکن آپ کا وجود مسلمانوں کے دلوں کو قوت اور تونائی عطا کرتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd5n0ofyt0sz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ