آج دشمن کی تمام تر کوشش مسلمانوں کے درمیان موجود وحدت کو نقصان پہچانا ہے کیوں کہ مسلمانوں کے اتحاد سے دشمن کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔
بین الاقوامی وحدت کانفرنس دفاع مقدس کی فتوحات کی برکت کا نتیجہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنیسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے کہا
3 Oct 2019 گھنٹہ 20:59
آج دشمن کی تمام تر کوشش مسلمانوں کے درمیان موجود وحدت کو نقصان پہچانا ہے کیوں کہ مسلمانوں کے اتحاد سے دشمن کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439069