تاریخ شائع کریں۱۱ مهر ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۰:۵۹
خبر کا کوڈ : 439069

بین الاقوامی وحدت کانفرنس دفاع مقدس کی فتوحات کی برکت کا نتیجہ ہے

تقریب خبر رساں ایجنیسی کے مطابق  ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے کہا
آج دشمن کی تمام تر کوشش مسلمانوں کے درمیان موجود وحدت کو نقصان پہچانا ہے کیوں کہ مسلمانوں کے اتحاد سے دشمن کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔
بین الاقوامی وحدت کانفرنس دفاع مقدس کی فتوحات کی برکت کا نتیجہ ہے
بین الاقوامی وحدت کانفرنس دفاع مقدس کی فتوحات کی برکت کا نتیجہ ہے
تقریب خبر رساں ایجنیسی کے مطابق  ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے مجمع جہانی کے معاونین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ، وحدت کانفرنس تفرقہ انگیزی کے خلاف ایک جنگ ہے۔
آیت اللہ اراکی نے مزید کہا کہ وحدت کانفرنس مسلمانوں کے درمیان اتحاد ایجاد کرنے کا ایک اہم اور کارآمد زریعہ ہے ۔ آج دشمن کی تمام تر کوشش مسلمانوں کے درمیان موجود وحدت کو نقصان پہچانا ہے کیوں کہ مسلمانوں کے اتحاد سے دشمن کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔
مسلمان دشمن طاقتوں نے ہمیشہ ہی مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرکے اپنے اقتدار کو تقویت بخشی ہے۔
اربیعن حسینی آج دنیا میں مسلمانوں اور شیعوں کی طاقت کا ایک عظیم شاہکار بن چکا ہے اور صہیونی طاقتیں اپنی تمام تر کوشوں کے باوجود اربیعن کی عظیم راہ پیمائی کو نقصان نہیں پہچا سکی۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس